گیند گھوڑا کے معنی

گیند گھوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَینْد (ی مجہول) + گھو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - ایک کھیل جس میں دو لڑکے دو گیندیں زمین پر پھینک دیتے ہیں پھر ایک لڑکا دوسرے لڑکے کی گیند کو نشانہ لگاتا ہے، اگر نشانہ لگ کر گیند دور چلی جائے تو جس کی گیند کو نشانہ لگا ہو وہ پہلے لڑکے کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر گیند کے فاصلے تک لے کر جاتا ہے، اسی طرح باری باری دونوں ایک دوسرے کو نشانہ لگا کر چڈی دیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ