ہائی کورٹ کے معنی

ہائی کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ہا + ای + کورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات

١ - عدالت صدر، عدالت عالیہ، وہ عدالت جہاں سب سے اخیر اپیل ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ہائی کورٹ کے معنی

١ - عدالت صدر، عدالت عالیہ، وہ عدالت جہاں سب سے اخیر اپیل ہوتا ہے۔