ہائے ہائے کے معنی
ہائے ہائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ہا + اے + ہا + اے }
تفصیلات
١ - آہ آہ، متواتر کراہنے کی آواز۔, m["آہ آہ","گریہ وغیرہ کی حالت میں کہا جاتا ہے"]
اسم
حرف فجائیہ
ہائے ہائے کے معنی
١ - آہ آہ، متواتر کراہنے کی آواز۔
ہائے ہائے english meaning
cry of painsighing
شاعری
- شرم رسوائی سے جا چھینا نقاب خاک میں
ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے - آج نیں دستے زمیں کی پیٹ پر
حیف او صاحب جمالاں ہائے ہائے - وہ مرا عشق گل افشاں رشتہ برپا حیف حیف
وہ ترا حسن جواں سر در گریباں ہائے ہائے - شرم رسوائی سے جا چھپنا نقاب خاک میں
ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے - کس طرح کاٹے کوئی شبہائی تار بر شکال
ہے‘ نظر کردہ اختر شماری ہائے ہائے - گڑھ خوشی ہور خرمی کے گر پڑیں
آہ کے چھٹنے میں نالاں ہائے ہائے - گل فشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہوگیا
خاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے - غم سوں پکڑ بیت الحزن یعقوب نے کھویا نین
شیریں کے بھانے کوں کن اپ جیو گنوایا ہائے ہائے - گلفشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہوگیا
خاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے - ماہِ محرم سوز سوں آیا اُبل دل تیز سوں
عالم روتا یک ریز سوں کیا کام کیتا ہائے ہائے
محاورات
- جا کو ڈنڈا۔ جا کو گائے۔ مت کرو کوئی ہائے ہائے
- عید بقیر عید شبرات کٹنی۔ دایا کرے ہائے ہائے پھگوابسنی
- کہیں خیر خوبی کہیں ہائے ہائے
- ہائے ہائے مارنا
- ہائے ہائے کرنا