ہاتھ نکالنا کے معنی

ہاتھ نکالنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["گتکے، نیزے اور پٹے کو پکڑ کر حرکت دینا","ناچتے وقت رقاصہ کا ہاتھوں کو ہلانا","ہاتھ کو کسی چیز سے باہر لانا جیسے جیب سے"]