ہاتھوں کے معنی

ہاتھوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ہا + تھوں (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ہاتھ کی جمع۔, m["دل کے ہاتھوں","ظلم کے ہاتھوں","عشق کے ہاتھوں","وجہ سے","ہاتھ سے","ہاتھ کی جمع","ہاتھ کی جمع جو حروفِ مغیرہ کے آجانے سے واہ مجہول اور نون غنہ سے بنائی جاتی ہے","ہاتھوں سے"]

اسم

اسم نکرہ

ہاتھوں کے معنی

١ - ہاتھ کی جمع۔

ہاتھوں english meaning

(Plural) handsgREATLYoUBITS HIGHvERY HIGHTwITH HANDS

شاعری

  • غیروں ہی کے ہاتھوں میں رہے دستِ نگاریں
    کب ہم نے ترے ہاتھ سے آزار نہ پایا
  • میر صاحب زمانہ نازک ہے
    دونوں ہاتھوں سے تھامئے دستار
  • وے ہی چالاکیاں ہاتھوں کی میں جو اول تھیں
    اب گریباں میں مرے رہ گئے ہیں تار کئی
  • ہاے جوانی وہ نہ گلے لگتا تو خشمِ عشقی سے
    لعل جڑے جاتے چھاتی پہ گل ہاتھوں پر کھاتے ہم
  • یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند دورِ جام ہے
    یا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں
  • اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا‌لے مجھ کو
    میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنالے مجھ کو
  • سوچ لو اس بزم سے اٹھنے سے پہلے سوچ لو
    یہ نہ ہو پھر دل کے ہاتھوں لوٹ کر آنا پڑے
  • بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار
    ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں
  • پیمانِ جنوں ہاتھوں کو شرمائے گا کب تک
    دل والو‘ گریباں کا پتہ کیوں نہیں دیتے
  • دوست ملتے ہیں تو کترا کے گزر جاتے ہیں
    ہم نے کیا آئینہ ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے

محاورات

  • آڑے ہاتھوں لینا
  • اپنا خون اپنے ہاتھوں سے کرنا
  • اپنا سوپ مجھے دے تو ہاتھوں پچھوڑ
  • اپنی پت اپنے ہاتھوں گنوانا
  • اپنے ہاتھوں
  • اپنے ہاتھوں (اپنی قبر) کنواں کھودنا
  • اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھودنا
  • اپنے ہاتھوں کلہاڑی مارنا
  • اتھل / اتھل رکابی پھیلا بھات، لو پنجو ہاتھوں ہات
  • اتھل رکابی پھل پھلا بھات۔ لو پنچوں ہاتھوں ہاتھ

Related Words of "ہاتھوں":