ہارمونیم کے معنی
ہارمونیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کا باجہ جو ہاتھ سے بجایا جاتا ہے ایک قسم میں بائیں ہاتھ سے ہوا بھرتے ہیں اور دردا سے بجاتے ہیں اور ایک میں پاؤں سے ہوا بھرتے ہیں اور کرسی پر بیٹھ کر بجاتے ہیں یہ ہندوستان میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے یوروپین زیادہ تر پیانو کا استعمال کرتے ہیں"]
ہارمونیم english meaning
["harmonium","harmonium [E]"]