ہرمز کے معنی
ہرمز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک فرشتہ جو اس دن کا موکل ہے","خلیج فارس میں ایک جزیرہ اور بندرگاہ","سیارہ مشتری","مہینے کا پہلا دن","ہر شمسی مہینے کے اول روز کا نام جس میں سفر کرنا بنا کپڑا پہننا مبارک اور قرض دینا برا خیال کیا جاتا ہے نیز ایک فرشتہ کا نام جس سے یوم ہر مز کے کل امور خیروشر متعلق ہیں اور ستارہ مشتری یعنی برہسپت کا نام بھی ہرمز ہے"]