ہزاری بزاری کے معنی
ہزاری بزاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["امیرو غریب سے اتحاد رکھنے والا","تونگر جو تجارت کرے یا بازار کے لائق ہو","سفلہ و کمینہ","شریف و وضیع سے ربط رکھنے والا","عام لوگوں میں بیٹھنے والا","غیر معتبر","فوجی اور عام (لوگ)","لغوی معنی ہزاروں قسم کے آدمیوں سے ملنے اور بازار میں بیٹھنے والا یعنی ادنے و اعلیٰ سے ملنے والا","کچہ و شہدہ","ہزاری بزاری کی بات کا کیا"]
ہزاری بزاری english meaning
["high and low","people of all sorts","soldiers and tradesmen"]