ہمالیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Himaalaya meanings and details

ہمالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ہم گری","ہندوستان کے ایک مشہور شمالی پہاڑ کا نام جو دنیا کے سب پہاڑوں سے اونچا اور برف سے مستور ہے","ہندوستان کے شمال میں ایک پہاڑ جو دنیا میں سب سے اونچا پہاڑ ہے اس کی سب سے اونچی چوٹی کوہ ایورسٹ سطح سمندر سے ٢٩٠٠٢ فٹ بلند ہے۔ کنچن چنگا اور دھولاگری اور دو بہت اونچی چوٹیاں ہیں"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!