ہنومان کے معنی
ہنومان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بندروں کے ایک سردار کا نام جو انجنی کے بطن سے کرت یعنی ہوا کا بیٹا تھا","بندروں کے ایک سردار کا نام جو انجنی کے بطن سے کُرت یعنی ہوا کا بیٹا تھا","بڑے جبڑوں والا","پون کا پوت","پَون ہوا کے دیوتا اور ریچھوں اور بندروں کے بادشاہ سگریو کے پاس ملازم تھے جب راجہ رامچندر جی نے لنکا پر چڑھائی کی تو سگریو نے بندروں کی فوج مدد کے لئے بھیجی جس کے جرنیل ہنومان جی تھے","رام چند جی کے دوت یعنی جاسوس اور سپہ سالار کا نام","رامچند جی کے دوت یعنی جاسوس اور سپہ سالار کا نام","مہا پیر","ہنو منت"]
ہنومان english meaning
["a miser","a monkey","monkey (as Hindu god)","the monkey god"]