ہوا دار کے معنی
ہوا دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["امیروں کی ایک قسم کی سواری کا نام جس کو کہار اٹھاتے ہیں","ایک قسم کا ہودہ","بادشاہوں کا تخت جس پر بیٹھ کر سیر کو نکلتے ہیں","بہی خواہ","تام جھام","چاہنے والا","خواہش مند","خیر خواہ","دوست دار","وہ جس میں اچھی طرح ہوا پہنچے"]