ہینگ کے معنی
ہینگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["افعالاً مفتح","ایک درخت کا گوند جسے اکثر اڑد کی دال میں خوشبو کے واسطے ڈالتے اور بادی کے واسطے مفید سمجھتے ہیں","ایک درخت کا گوند جسے اکثر اڑر کی دال میں خوشبو کے واسطے ڈالتے اور بادی کے واسطے مفید سمجھتے ہیں","ایک درخت کا گوند جو سخت بدبودار ہوتا ہے گر ہندو اسے کھانوں میں ڈالتے ہیں کیوں کہ بادی کو مارتا ہے","مزاجاً اول درجہ کے چوتھے درجے میں خشک دوم میں گرم اور بقول ابن بیطار تیسرے درجہ میں گرم دوسرے میں خشک","مقوی معدہ و ہاضمی"]