یلہ کے معنی
یلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بے قید","چھوڑا گیا","فاحشہ یا بدچلن عورت","کھلا چرنے کے لئے چھوڑا گیا"]
یلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["بے قید","چھوڑا گیا","فاحشہ یا بدچلن عورت","کھلا چرنے کے لئے چھوڑا گیا"]
سلسبیل آکے اگر خلد سے ہو آب سبیل کہے مے نوش کہ بجھتی ہے کوئی اس سے پیاس (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٣٢٨)
البیلے پن میں، اصلی پھبن میں گوکل کے بن میں، جیسے کنھیا (١٩٢٥ء، نغمزار، ٤٤)
"شکارپور میں شیخ الحدیث کے عہدہ جلیلہ پر فائز ہوئے۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٣)
"وفاقی محتسب نے کہا کو فیلڈ ورکر رقم میں گڑبڑ کرکے بدعنوانی کے مرتکب ہوتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٩٣)
"اس میں کوئی شبہ نہیں کہ . اُڑنے والے بادلوں کے لیے فیل مست بے زنجیر سے بہتر تشبیہہ یا پیکر مشکل سے دستیاب ہو گا۔" (١٩٧٦ء، اثبات و نفی، ١١٧)