یورینس کے معنی

یورینس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک سیارہ جو نیپچون سے سورج کے نزدیک تر ہے یہ سورج سے ایک ارب اٹھتر کروڑ بیس لاکھ میل ہے اس کا قطر ٢١٧٠٠ میل ہے۔ ٨٤ سال میں سورج کے گرد پھرتا ہے چار چاند ہیں"]

یورینس english meaning

["Uranus"]