یکتا کے معنی

یکتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ یَک + تا }

تفصیلات

١ - فرد، واحد، یکا، وحید، منفرد، اکیلا، یگانہ، وحیدالعصر، مفرد، تنہا، مجرد، بے جفت، طاق۔, m["بے جوڑ","بے عدیل","بے مانند","بے مثال","بے مثل","بے نظیر","بے ہمتا","خدا تعالٰی","فقید المثال"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

یکتا کے معنی

١ - فرد، واحد، یکا، وحید، منفرد، اکیلا، یگانہ، وحیدالعصر، مفرد، تنہا، مجرد، بے جفت، طاق۔

٢ - نرالا، انوکھا۔

٣ - بے مثال، بے نظیر، بے مثل۔

یکتا کے مترادف

احد, اکیلا, فرد, یتیم, واحد

السہیم, انوپ, اکیلا, عدیم, فرد, فرید, فقیدالنظیر, لاثانی, لاجواب, لامثال, نادر, نرالا, واحد, وحید, یگانہ

یکتا english meaning

singular

شاعری

  • وقت کے ساتھ ہر ایک چیز بدلتے دیکھی
    رشتۂِ درد مگر گوہرِ یکتا نکلا
  • خنجر کوئی یہ تیز زبانی نہیں رکھتا
    ایک ایک وہ یکتا ہے کہ ثانی نہیں رکھتا
  • واحد یکتا ہے ذات تیری
    دانا بینا ہے ذات تیری
  • بجا ہے روح کا پھل ہے محبت
    یہ پھل یکتا ہے گرمی سے بدن کی
  • مانج کے دانت اس درِ یکتا نے جب کی کلیاں
    آبِ گوہر کا چھٹا فوارہ موتی جھیل میں
  • وہ بادشاہ جس کا بہادر شہ اسمِ پاک
    ہے دُر جکِ زمانہ کا یکتا دُرِ خوش آب
  • اشکِ غمِ شبیَر دُرِ یکتا ہے
    ہر دیدہ حق میں یہ دُر پیدا ہے
  • ڈیوڑھی سے جو دونوں دُر یکتا نکل آئے
    نزدیک تھا یہ ماں کا کلیجہ نکل آئے
  • محیطی جملہ رو ہونا قدیری سوبسو ہونا
    ہو یکتا ہو میں ہو ہونا نپٹ سلطان ہے مشکل
  • اک نہ اک ظلم طبیعت سے ہے ہر وقت ایجاد
    آپ یکتا ہیں زمانے کے ستمگاروں میں

Related Words of "یکتا":