یکجہتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["ہم مقصدی","یک دلی"]
"ایجوکیشنل کانفرنس نے . مسلمانوں میں قومی یکجہتی و ہم اآہنگی کا وہ صور پھونکا کہ تمام ملک خواب غفلت سے بیدار ہو گیا۔" (١٩٧٧ء، ہندی اردو تنازع، ٢٣٨)