آئرش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Irish meanings and details
آئرش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + اِرِش }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور صفت مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو زبان میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "خطوط محمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Irish "," آئِرِش"]
اسم
صفت نسبتی
آئرش کے معنی
١ - [ ] آئرلینڈ کا شخص، آئرلینڈ کا رہنے والا، آئرلینڈ کا (شخص سامان یا زبان وغیرہ)
"یہاں کے سپرنٹنڈنٹ جیل ایک آئرش مین کتھولک ہیں۔" (خطوط محمد علی، ١٩١٩ء، ٨٠)
آئرش کے مترادف
آئرستانی