آئی ای ایس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word IES meanings and details
آئی ای ایس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + ای + ای + اَیس (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں ماخوذ اسم |آئی| کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ مخففات |ای ایس| کو بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٠ء میں "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
آئی ای ایس کے معنی
١ - برصغیر میں برطانوی عہد کے شعبہ تعلیم کی اعلٰی ہندوستانی ملازمت یا اس کا رکن، انڈین ایجوکیشنل سروس کا مخفف۔
"کسی آئی، ای، ایس کی میم صاحبہ یا صاحب کے کرتوتوں کا پتہ لگاؤ۔" (مضامین فرحت، ١٩٣٠ء، ٣، ٣٤)
آئی ای ایس or IES english Translation
["I.E.S"]