آئی ہوئی کے معنی

آئی ہوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + ہُو + ای }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |آنا| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق |آئی| کے ساتھ اردو مصدر |ہونا| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق |ہوئی| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

آئی ہوئی کے معنی

١ - موت، اجل، فنا۔

"بہار ٹل جائے مگر آئی ہوئی نہ ٹلے۔" (مقالات شیرانی، ١٩٤٦ء، ٥)