آئی گئی کا سودا کے معنی
آئی گئی کا سودا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + ای + گئی + کا + سَو (و لین) + دا }
تفصیلات
iاردو ترکیب |آئی گئی| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد عربی اسم |سودا| بڑھانے سے مرکب |آئی گئی کا سودا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء میں "یادگار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
آئی گئی کا سودا کے معنی
١ - جاں بلب یا قریب مرگ ہونے کی حالت
تیرے بیمار میں رہا کیا ہے اب تو آئی گئی کا سودا ہے (یادگار داغ، ١٩٠٥ء، ١٧٢)