آئل[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ā’il[1] meanings and details

آئل[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + اِل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء میں "حدایق بخشش" میں مستعمل ملتا ہے۔

["اول "," آئِل"]

اسم

صفت ذاتی

آئل[1] کے معنی

١ - رجوع کرنے والا، راجع، مائل۔

 یہ چشتی سہروردی نقشبندی ہر اک تیری طرف آئل ہے یا غوث (حدایق بخشش، ٢، ١٩٠٥ء، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!