آئین مقررہ کے معنی

آئین مقررہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + نے + مُقَر + رَرَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آئین| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ صفت |مقررہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٦ء میں "افادات مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

آئین مقررہ کے معنی

١ - طے شدہ رسم یا ڈھنگ، سسٹم۔

"شباب کی خوش فعلیوں کے لیے خوبصورت کنیزوں کے آئین مقررہ (سسٹم) نے راستہ صاف کر رکھا تھا۔" (افادات مہدی، ١٩١٦ء، ٢٤٣)