آئینہ رخ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aaina-rukh meanings and details

آئینہ رخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + نَہ + رُخ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم |آئینہ| کے ساتھ فارسی زبان سے ہی اسم |رخ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٧ء میں "دیوان قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آئِینَہ رُخوں[آ + ای + نَہ + رُخوں (و مجہول)]

آئینہ رخ کے معنی

١ - روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق۔

 آئینہ رخوں کی محفل میں جس وقت عیاں تم ہوتے ہو سب آئینہ ساں رہ جاتے ہیں حیران تمھاری صورت کے (کلیات، نظیر اکبر آبادی، ١٨٣٠ء، ١٦٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!