آئینہء سکندر کے معنی

آئینہء سکندر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + نَہ + اے + سِکَن + دَر }

تفصیلات

iفارسی میں اسم |آئینہ| کے آخر میں چونکہ |ہ| ہے اس لیے کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لایا گیا اور فارسی ہی سے اسم |سکندر| بڑھانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء کو "مراثی نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

آئینہء سکندر کے معنی

١ - وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے۔

 سم اور بغل دونوں کے روحی فدا ہما آئینہ سکندر و جام جہاں نما (مراثی نسیم، ١٩٤٦ء، ١٠٤:٣)

آئینہء سکندر english meaning

["a mirror of polished steel (attributed to Alexander)"]