آئینہء عمل کے معنی

آئینہء عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + اِی + نَہ + اے + عَمَل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آئینہ| کے کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمز زائد لگا عربی زبان سے ماخوذ اسم |عمل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء میں "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آئینہء عمل کے معنی

١ - عمل کا نمونہ، خود عمل کرکے دکھانے والا۔

"فضائل اخلاق کا ایک پیکر مجسم سامنے آجائے جو خود ہم تن آئینہ عمل ہو۔" (سیرۃ النبیۖ، ١٩١٢، ٢:١)