ابن مادر کے معنی
ابن مادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِب + نے + ما + دَر }
تفصیلات
iمرکب اضافی ہے۔ |اِبْن| کے ساتھ |مادَر| فارسی زبان سے اسم جامد لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ابن مادر کے معنی
١ - ماں کا بیٹا جو اس کے دوسرے شوہر سے ہو، اخیافی بھائی۔
بہ تحقیق موسیٰ سے اس نے کہا کہ اے ابن مادر تری قوم کا (١٨٩١ء، لوح محفوظ، اثر (فیروزعلی)، ١٥٩)