آئینہء چینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aaina-e-Cheeni meanings and details

آئینہء چینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ای + نَہ + اے + چی + نی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |آئینہ| کے آخر میں چونکہ |ہ| ہے اس لیے کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لایا گیا اور سنسکرت سے ماخوذ اسم |چینی| بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء کو "محل خانہ شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آئینہء چینی کے معنی

١ - چین کا بنا ہوا آئینہ جو آئینے کی اعلٰی قسم میں شمار ہوتا ہے۔

"دونوں رخسارے آئینہ چینی تھے۔" (محل خانہ شاہی، ترجمہ، ١٩١٢ء، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!