آئیں بائیں شائیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aain baain shaain meanings and details

آئیں بائیں شائیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ایں (ی مجہول) + با + ایں (ی مجہول) + شا + ایں (ی مجہول) }

تفصیلات

iبحوالہ "حکایت الصوت" اسم صوت ہے اور بغیر کسی لسانی تخصیص کے اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨٨٧ء کو "جام سرشار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم صوت ( مؤنث )

آئیں بائیں شائیں کے معنی

١ - اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات۔

 تیز نگاہ ناز چلے آئیں بائیں شائیں اندھا کوئی ہوا تو کوئی کانہ ہو گیا (ظریف لکھنوی، ١٩٣٧ء، ٢٢:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!