آئیوڈین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word آئیوڈین meanings and details

آئیوڈین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + اِیو (و مجہول) + ڈِین }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٣٧ء میں "عملی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

آئیوڈین کے معنی

١ - ایک غیر فلزاتی جراثیم کش سیاہی مائل اور نیلا عنصر جسے گرم کرنے سے بنفشی رنگ کے بخارات اٹھتے ہیں (بیشتر فوٹو گرافی اور ادویات میں مستعمل)۔

"جب ٹھنڈا ہو جائے تو آئیوڈین کے محلول کے چند قطرے ڈالو۔" (١٩٣٨ء، عملی نباتیات، ١٣)

آئیوڈین or آئیوڈین english Translation

["Iodine"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!