آب جو کے معنی
آب جو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آب + جُو }{ آ + بے + جُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ فارسی ہی سے اسم |جُو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٢ء، کو "نثر بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |جُو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آش جو","جوئے آب","ماء الشعیر"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر )
آب جو کے معنی
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آبجو یا مجھے ہم کنار کر یا مجھے بے کنار کر (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٨)
چمن زاروں میں آب جو کا منظر وہ موج سیم کا لہرانا دیکھا (١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ١٢٣:١)
آب جو english meaning
a rivuleta streammalt
شاعری
- سیراب آب جو سے قدح اور قدح سے ہم
سرخوش گلوںکی بوسے قدح اور قدح سے ہم - چمن زاروں میں آب جو کا منظر
وہ موج سیم کا کہرانا دیکھا - سرو موج آب جو سے پاے در زنجیر ہے
کس روش پہنے نہ قمری درمیاں گلشن کے طوق - نیش زن گونج ہے بالے کی تری جوں عقرب
ہو کے زہر آب جو پلکوں سے میرا دل ٹپکا - کس خط کے پیچ و تاب کوں دل میں رکھے کہ آج
جیوں آب جو نہیں ہے قرار آرسی کے تئیں