آب داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aab-daari meanings and details

آب داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + دا + ری }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ مرکب |آب دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب دار سے اسم کیفیت","تاب ناکی","ہتھیار یا دھات وغیرہ کو آبدار کرنے کا عمل"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

آب داری کے معنی

١ - آبدار کا اسم کیفیت۔

"زہرہ نے نان آفتاب لگائی، مگر یہاں کی شیرمال کی سی . آبداری اوس میں نہ آئی۔" (١٨٥٧ء، مینا بازار اردو، ٢٧)

٢ - دھات خصوصاً فولاد کو گرم کرکے حسب ضرورت سخت اور لچک دار بنانے کا عمل۔

"اسٹیل کی بہت سی قسمیں آبداری کی شکستگی رکھتی ہیں۔" (١٩٧٠ء، فولاد پر عمل حرارت، ٢٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!