مسلول کے معنی

مسلول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + لُول }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٤ء کو "نورتن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باہر نکالا ہوا","دق زدہ","دق کا مریض","سِل زدہ","سل کی بیماری والا","سِل کی بیماری والا","نیام سے کھینچا ہوا","وہ شخص جسے مرض سِل یا تب دق ہوگئی ہو","کھینچا ہوا"]

سلل سِل مَسْلُول

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مسلول کے معنی

١ - [ طب ] سل کی بیماری کا مارا ہوا، سل کا مریض۔

"یہ نسخہ تیار ہو رہا تھا ابھی تک تکمیل کو نہ پہنچا تھا کہ ایک مریضۂ مسلول کو استعمال کرایا۔" (١٩٣٤ء، ہمدرد صحت، دہلی، جولائی، ١٨٩)

٢ - نیام سے نکلی ہوئی، برہنہ (تلوار)۔

 فاروق حق و باطل امام الہدیٰ تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام (١٩٠٧ء، حدائق بخشش، ٢٤:٢)

مسلول english meaning

drawn (sword)drawn (sword) [A~ سل]drawn (sword) [A~سل]

Related Words of "مسلول":