آب نالے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aab-naale meanings and details

آب نالے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + نالے }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسما |آب| اور |نالے| پر مشتمل مرکب |آب نائے| اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٦١ء کو "تذکرہ العاقلین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آب نالے کے معنی

١ - وہ تنگ قطعہ آب جو پانی کے دو بڑے قطعوں کو ملائے۔

"بعض کہتے ہیں آبناے ارپوس میں ڈوب کے جان دی۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٦٦:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!