بادل خانہ

{ با + دَل + خا + نَہ }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بادل| اور فارسی سے ماخوذ اسم |خانہ| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٧ء میں "سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بادل خانہ کے معنی

١ - سائنسی تجربہ گاہ میں مصنوعی بادلوں کے ذخیرہ کرنے کی جگہ۔

"اس بات کی تصدیق ولسن کے بادل خانہ سے لی ہوئی تصویر کی مدد سے پایۂ تکمیل کو پہنچ جاتی ہے۔" (١٩٥٧ء، سائنس سب کے لیے، ٤٤٠:٢)