آب نقرہ کے معنی

آب نقرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بے + نُق + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |آب| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |نقرہ| لگانے سے مرکب اضافی |آب نقرہ| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبِ سیمیں","چاندی کا پانی","چاندی کا طمع","روپہلی روشنائی","ماء الفضّہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آب نقرہ کے معنی

١ - پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ۔ (نوراللغات)