آب وضو کے معنی

آب وضو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بے + وُضُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |وضو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "امیر اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وضو کرنے کا پانی","وضو کیا ہؤا پانی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آب وضو کے معنی

١ - وہ پانی جس سے وضو کریں؛ وضو کرنے میں اعضاے وضو سے گرایا ٹپکا ہوا پانی۔

 آپ کا آب وضو ہے وہ شفا امراض کی جس کے حاصل کرنے کی کوشش صحابہ میں رہی (١٩١٩ء، جسمانی معجزے، آغا شاعر، ٦)

شاعری

  • آپ کا آب وضو ہے وہ شفا امراض کی
    جس کے حاصل کرنے کی کوشش محابہ میں رہی