کج خلقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaj-khulqi meanings and details

کج خلقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَج + خُل + قی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے اب سے مشتق اسم |خلق| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٤ء کو "دیوانِ بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکھڑ پن","بے مروّتی","درشت مزاجی","سرکہ جبینی","کج اخلاقی","کج ادائی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَج خُلْقِیاں[کَج + خُل + قِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کَج خُلْقِیوں[کَج + خُل + قِیوں (و مجہول)]

کج خلقی کے معنی

١ - بداخلاقی، بدخُوئی، اَکّھڑپن، بدمزاجی۔

 قیصر سے ہے محال کہ وہ اپنے جیتے جی برتے کسی کے ساتھ بھی کج خلقی، بے رُخی (١٩٨٤ء، قہرِ عشق، ٤٢٧)

کج خلقی or kaj-khulqi english Translation

incivility [A]ill mannersincivilities

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!