آب کشیدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aab-kasheeda meanings and details

آب کشیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + بے + کَشی + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |آب| کے ساتھ |کسرہ صفت لگا کر فارسی مصدر |کشیدن| سے صیغہ حالیہ تمام |کشیدہ| بطور اسم صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤١ء کو "تجربی فعلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), اسم نکرہ

آب کشیدہ کے معنی

١ - قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی۔

"کسی حیوان کے عروق دمویہ میں آب کشیدہ بذریعہ اشراب داخل کر دیا۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات، ٤٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!