آب گلرنگ

{ آ + بے + گل + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |آب| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر دو اور فارسی اسما |گل| اور |رنگ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

آب گلرنگ کے معنی

١ - [ مجازا ] سرخ شراب۔ (نوراللغات، 42:1)