آباد کاری کے معنی

آباد کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + باد + کا + ری }

تفصیلات

iفارسی مرکب |آباد کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |آبادکاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٦ء کو "آشفتہ بیانی میری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نو آبادکاری","کاشت کاری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

آباد کاری کے معنی

١ - آباد کار کا اسم کیفی، آباد کرنے یا ہونے کا عمل۔

"سرسید کے سامنے خوری آباد کا مسلہ تھا۔" رجوع کریں: (١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ١٧٥)

٢ - [ قانون ] وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو؛ ملکیت کو ترقی دینا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 2)۔

آباد کاری english meaning

ColonizationImmigrate

Related Words of "آباد کاری":