آبرو ریزی کے معنی

آبرو ریزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آب + رُو + رے + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |آبرو| کے بعد فارسی مصدر |ریختن| سے فعل امر |ریز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٦ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے توقیری","بے حرمتی","بے عزتی"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث )

آبرو ریزی کے معنی

١ - ذلت، رسوائی، عصمت و عفت کی بربادی۔

"ماں اور بہن کی بےحرمتی اور آبرو ریزی کی۔" (١٩١٣ء، انتخاب توحید، ٢٤)

شاعری

  • آبرو ریزی جو غیروں کی ہوئی وقت گریز
    آبپاشی ہوگئی میری شہادت گاہ میں