آبی برج کے معنی
آبی برج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بی + بُرْج }
تفصیلات
iفارسی اسم |آب| کے ساتھ |ی| لاحقۂ نسبت لگانے سے |آبی| بنا اور عربی اسم |برج| بڑھانے سے مرکب |آبی برج| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٦ء میں "ایمان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
آبی برج کے معنی
١ - [ نجوم ] آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج جو پانی کے خواص رکھتے ہیں : سرطان، عقرب، حوت۔
"آبی برج سرطان عقرب حوت ہیں۔" (نوراللغات، ١٩٢٢ء، ٤٦:١)
آبی برج english meaning
(Plural) Cancer, Scorpio and Pisces as three signs of zodiac supposed to be watery in nature