آبیاری کے معنی
آبیاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + بِیا + ری }
تفصیلات
iفارسی مرکب |آبیار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب |آبیاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "مزید الاموال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باغوں کو پانی دینا","کھیتوں کو سینچنا","کھیتوں یا باغوں کو سینچنا","کھیتوں یا درختوں کو پانی دینا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
آبیاری کے معنی
١ - سنچائی، پودوں اور کھیتوں کو پانی دینے کا عمل۔
"ایک آب گزر . زید کی زمین کی آب یاری کے لیے ضروری ہے۔" (١٩٠٢ء، ایکٹ معاہدۂ ہند (ترجمہ)، ٩٩)
آبیاری english meaning
[see under آب N.M]irrigation