آتشی خط

{ آ + تِشی + خَط }

تفصیلات

١ - عمل انعکاس و انعطاف میں منعکس متواتر شعاعوں کے تقاطع کے مقامات پر سے گزرنے والا خط۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

آتشی خط کے معنی