آتشی شیشی

{ آ + تِشی + شی + شی }

تفصیلات

١ - ایک خاص قسم کی لمبی اور تنگ گردن کی شیشی جس کے ذریعے سے روغن کھینچتے اور جوہر اڑاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

آتشی شیشی کے معنی