آخذہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aakhiza meanings and details

آخذہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + خِذَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے اور |آخذ| کے ساتھ |ہ| بطور علامت تانیث کے اضافے سے |آخذہ| بھی اسم فاعل ہے جبکہ اردو میں اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "تمدن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["اخذ "," آخِذ "," آخِذَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : آخِذ[آ + خِذ]
  • جمع استثنائی : آخِذات[آ + خِذات]

آخذہ کے معنی

١ - آخِذ کی تانیث، (خصوصاً) وہ قوت یا ملکہ جو اخذ کرتا ہے۔

"ہم حس کی تعریف یہ کر سکتے ہیں کہ یہ کسی آخِذہ . برانگیختگی اور اس سے پیدا ہونے والی ایک شعوری ذہنی کیفیت کا نام ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ١٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!