آخوند کے معنی

آخوند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + خُوِند }

تفصیلات

i|آ| فارسی زبان کا سابقہ ہے اور |خُوِند| یا تو |خداوند| کی تخفیف ہے اور یا مصدر خواندن (پڑھنا) سے مشتق ہے البتہ قرین قیاس یہ ہے کہ |خواندن| مصدر سے مشتق ہے۔ اردو میں اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨١٤ء میں "نورتن" میں مستعمل ہے۔, m["ایک قدیم ترکی قبیلے کا نام جو اب پاکستان میں آباد ہے","تعلیم یافتہ","دیکھئے: آخون","قرآن کی تعلیم دینے والا"]

خواندن آخُوِند

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آخوند کے معنی

١ - معلم، استاد، اتالیق۔

 دیکھو آخوِند بھی آ پہنچے کرو جھک کے سلام یہ وہ ملا ہیں محلے میں ہے جن کا مکتب (١٩٢٧ء، مرقع لیلٰی و مجنوں، ١٦)

٢ - خاوند، آقا، ملک۔

 یوسول ہے ساورا اچہ اے بھو آخوِند کی بندگی میں جو تو (١٧٠٠ء، من لکن، ٦١)

آخوند کے مترادف

مدرس

آموزگار, اتالیق, استاد, گرو, مربی, مُعلّم, معلم, ملّا, ٹیچر

آخوند english meaning

Teachertutorpreceptormasterrecitation of the Holy Quran [P]a magical gardeninstructorinstructor, teaching, recitation of the Holy Quranteacherteaching

محاورات

  • ملا جی کیا کہیں آخوند جی پہلے ہی سمجھے بیٹھے ہیں

Related Words of "آخوند":