اصطلاحی

{ اِص + طِلا + حی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اصطلاح| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["صلح "," اِصْطِلاحی"]

اسم

صفت نسبتی

اصطلاحی کے معنی

١ - اصطلاح سے منسوب۔

"دست و گریباں| - کے اصطلاحی معنی خصومت، دشمنی اور لپاڈگی کے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنو، ١٣، ٦:٦)

انگلش

["idiomatic; conventional","technical"]