آدرش کے معنی
آدرش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + دَرْش }اصول پرست، آئینہ
تفصیلات
iیہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء، میں "گیتا امرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل مسودہ"],
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : آدَرْشوں[آ + دَر + شوں (و مجہول)]"]
- لڑکا
آدرش کے معنی
["\"راگھو راؤ کال کوٹھڑی کی تاریکی میں اپنی آدرش جذباتیت پر مسکرایا\"۔ (١٩٦٨ء، جب کھیت جاگے، کرشن چندر، ٥١)"]
[" آدرش سب کو صدق و صفا کا سنا گیا گمراہوں کو وہ راہ پہ رونق لگا گیا (١٩٣٤ء، رونق، کلام رونق، ٧٤)","\"ہر ایک مذہب اپنے آدرش کی تکمیل کے لیے مختلف اصولوں کی پابندی میں اپنے پیروکاروں کو پابند کرتا ہے۔\" (١٩٣٣ء، گیتا امرت، ١١)","\"یہ لڑکی اس قدر عمل پرست تھی کہ ازابل نے فوراً اسے اپنا آدرش بنا لیا۔\" (١٩٥٨ء، ہمیں چراغ ہمیں پروانے، ٥٥)"]
آدرش english meaning
idealidealisticwater in which red-hot iron is dippedAdrish
شاعری
- آدرش سب کو صدق وصفا کا سنا گیا
گمراہوں کو وہ راہ پہ رونق لگا گیا