معاشرہ کے معنی

معاشرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُعا + شَرَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہیئت اجتماعی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مُعاشَرے[مُعا + شَرے]
  • جمع : مُعاشَرے[مُعا + شَرے]
  • جمع غیر ندائی : مُعاشَروں[مُعا + شَروں (و مجہول)]

معاشرہ کے معنی

١ - باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج۔

"کوئی بھی معاشرہ ساکن نہیں ہوتا بلکہ تغیر پذیر ہوتا ہے۔" (١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٥٤)

٢ - ماحول

"ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں وہ ہر لحاظ سے مردوں کا معاشرہ ہے، عورت کی حیثیت شے سے زیادہ نہیں ہے۔" (١٩٩٠ء، دوسرا رخ، ١٤٩)

معاشرہ کے مترادف

سماج, جماعت, سوسائٹی

اجتماعیہ, اختلاط, انجمن, انس, انسيت, بزم, بُمع, پنچايت, تمّدن, تھوک, تہذیب, جتھا, جماعت, رفاقت, ساتھ, سماج, سوسائٹی, ماحول, مجلس, محفل

معاشرہ کے جملے اور مرکبات

معاشرہ سازی

معاشرہ english meaning

society

Related Words of "معاشرہ":